உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مودی کا ہوچی من اور ویتنام کے شہیدوں کو خراج عقیدت، ہندوستان اور ویتنام کے درمیان بارہ معاہدے

    ویتنام کے دورے پر کل یہاں پہنچے مسٹر مودی نے اپنے طے شدہ پروگرام کے تحت سب سے پہلے شہید جوانوں کی یاد گار کا دورہ کیا اور اس کے بعد انہوں نے ہو چی من کی سمادھی پر جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔