உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یونیسکو کی اہم قرار داد منظور ، دیوار گریہ اور مسجد اقصی پر مسلمانوں کا حق ، یہودیوں کا دعویٰ باطل قرار

    اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے ایک اہم قرارداد پر رائے شماری کے بعد مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی اور دیوار گریہ پر یہودیوں کا مذہبی رسومات کی ادائی کے حق کا دعویٰ باطل قرار دیا ہے