உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    موجودہ سعودی حکومت کے ادوار میں 7 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر کی توسیع ، جانئے مسجد حرام کے کچھ تاریخی حقائق

    مسجد حرام کو ہر زمانہ میں مسلم حکمرانوں کی خصوصی توجہ حاصل رہی ہے۔ آل سعود خاندان کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسجد حرام اور حرم مکی کی جس طرح خدمت کی گئی اس کی مثال ملنی مشکل ہے۔