ایمیلیا نے اس کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کپڑے ڈیزائنر ہوتے ہیں ، لیکن شاہی کنبہ کا ہونے کی وجہ سے انہیں اپنے پبلک اپیریئنس کا خاص دھیان دینا پڑتا ہے ۔ کئی مرتبہ کپڑے دوبارہ پہننے پر لوگ انہیں ٹرول کرنے لگتے ہیں ، جو صحیح نہیں ہے ، لیکن کنبہ کا دھیان رکھتے ہوئے وہ اپنے کپڑے دوبارہ نہیں پہنتی ہیں ۔ (All Photo Credit- Instagram)