واشنگٹن : اپنی سیکس لائف کو لے کر بنداس رہنے والی امریکی ماڈل امانڈا نکول نے بتایا ہے کہ کس طرح انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ لگاتار پانچ گھنٹے سیکس کیا اور اس کے بعد بوائے فرینڈ کو اسپتال جانا پڑا ۔ ایڈلٹ سائٹ آنلی فینس پر اپنی ہاٹ تصاویر پوسٹ کرنے والی ماڈل کا کہنا ہے کہ اس رات کی شرمندگی کو وہ اب تک بھول نہیں پائی ہیں ۔ علامتی تصویر۔
ڈیلی اسٹار کی ایک رپورت کے مطابق امریکہ کے لاس ویگاس کی رہنے والی 27 سالہ ماڈل نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ اپنے پہلے سیکس کی کہانی بیان کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ سیکس کو لے کر پرجوش تھیں اور بے صبری سے اس لمحہ کا انتظار کررہی تھیں ، جب وہ اپنے بوائے فرینڈ کے انتہائی قریب ہوں گی ۔ ماڈل نے اس رات کو یادگار بنانے کیلئے پورے گھر کو سجایا تھا اور خود بھی سیکسی لنگری پہنی تھی ۔ علامتی تصویر۔