اگر آپ نے ہوائی جہاز میں سفر کیا ہے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ جہاز میں کاک پٹ (Cockpit of plane) بہت خاص جگہ ہوتی ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پائلٹ بیٹھ کر جہاز اڑاتے ہیں۔ یہیں سے پورے جہاز کو آپریٹ کیا جاتا ہے۔ اس لیے کاک پٹ کو انتہائی محفوظ رکھنے کے لیے کسی کو جانے کی اجازت نہیں ںوتی ہے لیکن حال ہی میں ایک امریکی ایئرلائن (American Airline) کے مسافر (Passenger tries to enter cockpit) نے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوششط کی۔ مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ اسے اس کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔