رئیلیٹی ٹی وی اسٹار اور ماڈل کم کرداشیاں اپنی بولڈنیس کیلئے مشہور ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنی رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں ۔ حال ہی میں ایک مرتبہ پھر سے کم کرداشیاں اپنی ایک ایسی پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ (Photo Credit- @kimkardashian/Instagram)
کم کرداشیاں کو دنیا کی سب سے سیکسی خاتون مانا جاتا ہے اور کیپنگ ودھ کرداشیاں کے ریئلٹی شو کے ایپیسوڈ میں کم نے اپنی بہنوں سے اس بات کو کہا۔ کم نے بتایا کہ وہ ایکسٹیسی نام کی ڈرگ لے چکی ہیں۔ پہلی مرتبہ جب انہوں نے ڈرگ لی تو انہوں نے پایا کہ ہوش آنے پر وہ شادی شدہ ہیں۔ ۔ (Photo Credit- @kimkardashian/Instagram)
بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب کم اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی مرتبہ بکنی میں اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرچکی ہیں ۔ دیکھا جائے تو موقع کوئی بھی ہو کم کرداشیاں اپنی فٹ باڈی فلانٹ کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ (Photo Credit- @kimkardashian/Instagram)