உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عمران کے قریبی جنرل سلیم باجوہ نے بدعنوانی کے الزامات کے بعد دیا استعفیٰ

    باجوہ کا کاروبار اربوں میں پھیلا ہے اور رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے جنرل رہتے ہوئے کنبے کے کاروبار کو فروغ دینے کے لئے تقریبا 382 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے تھے۔