سعودی عرب کے پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد کا 27 سال کی عمر میں انتقال
Youtuber Aziz Al Ahmad Aka Dwarf Death: سعودی عرب کے مشہور یوٹیوبر عزیز الاحمد کا 27 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی مشہور تھے ۔ عزیز الاحمد کے انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا ہے ۔ یوزرس سوشل میڈیا پر انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں ۔
سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد کا 27 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے ۔ دنیا کے سب سے چھوٹے شیخ کے طور پر انہیں جانا جاتا تھا ۔ (Credit/Instagram/ video grab/yazan alasmar/aziz alasmar)
5/ 2
عزیز الاحمد لوگوں کے درمیان کافی مشہور تھے ۔ سوشل میڈیا پرا ن کی کافی زیادہ فین فالوئنگ تھی ۔ (Credit/Instagram/ video grab/yazan alasmar/aziz alasmar)
5/ 3
عزیز الاحمد کی پیدائش 1995 میں ریاض میں ہوئی تھی ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ یوٹیوب پر 8 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز تھے۔ (Credit/Instagram/ video grab/yazan alasmar/aziz alasmar)
5/ 4
عزیز الاحمد ایک شاندار اور لگزری زندگی جیتے تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے پاس عالیشان گھر تھا اور ان کو کاروں کا بھی شوق تھا ۔ (Credit/Instagram/ video grab/yazan alasmar/aziz alasmar)
5/ 5
عزیز الاحمد کو پیدائشی طور پر جینیاتی بیماری اور ہارمونز کی خرابی کا مسئلہ درپیش تھا، جس کی وجہ سے ان کی نشو و نما متاثر تھی۔ (Credit/Instagram/ video grab/yazan alasmar/aziz alasmar)