உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑی خبر: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ریپ کرنے والوں کو نامرد بنانے والے قانون کو دی منظوری

    Chemical castration for Rape in PAK: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان (Imran Khan) نے منگل کو ریپ کرنے والوں کو کیمیکل طریقے سے نامرد بنانے (chemical castration of rapists) اور جنسی زیادتی حملوں کے معاملوں میں تیزی سے سماعت سے متعلق قانون کی منظوری دے دی ہے۔