உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سہاگ رات پر دلہا۔دلہن کے ساتھ سوتی ہے لڑکی کی ماں! شادی کی عجیب و غریب رسم کو جان کر اڑ جائیں گے ہوش

    سہاگ رات سے متعلق مختلف رسمیں (Weird Marriage Tradition) ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی عجیب و غریب رسم (Bride's Mother Accompanies Couple During First Night) کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے اور آپ کو ہنسی بھی آئے گی۔