உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خواتین کی لاش کے ساتھ سیکس کرنے والے شخص کو ملی عمر قید کی سزا، کمپیوٹر میں ملیں دل دہلانے والی ویڈیو

    اس شخص نے ایک 9 سالہ لڑکی اور ایک 16 سالہ لڑکی کی لاش کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو ریکارڈ کی تھی۔ اس وقت پولیس کے پاس 1987 میں ہونے والی دونوں اموات سے متعلق ڈی این اے کے نمونے بھی تھے۔ جب ڈیوڈ کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا تو معلوم ہوا کہ اس نے دونوں لڑکیوں کو قتل کیا تھا۔ کمپیوٹر ویڈیوز نے پولیس کے سامنے بڑے راز کو لاکر کھول دیا۔