உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رات میں سیکس کے لئے شوہر کو جگانے کے چکر میں گرگئی خاتون، فالج نے کر دیا متاثر

    صوفی رازرس کے ساتھ یہ حادثہ تقریباً دو سال پہلے پیش آیا تھا۔ اس دوران انہیں تین آپریشن سے گزرنا پڑا۔ ان کی گردن میں ٹائیٹینیم کی چھڑیں فٹ کی گئیں۔ آج صورتحال یہ ہے کہ انہوں نے سہارے کے ساتھ تھوڑا تھوڑا چلنا شروع کردیا ہے۔