உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس دن پاکستان کی فوج میں شامل ہوا تھا پہلا ہندو ، جانئے اب کتنی ہے ان کی تنخواہ

    پاکستان کی فوج (Pakistan Army) میں طویل عرصہ تک ہندو (Hindu) اور سکھوں (Sikh) کو نہیں لیا جاتا تھا ۔ سال 2005 میں پہلی مرتبہ ایک سکھ نوجوان ہرچرن سنگھ نے کیپٹن کے طور پر پاکستانی فوج میں شمولیت اختیار کی ۔ اس کے بعد تھارپرکار کا دانش سال 2006 میں پہلا ہندو بنا ، جو فوج میں گیا ۔