உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب کے شہر قطیف میں باردو سے بھری کار کو دھماکہ سے اڑادیا گیا ، جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

    سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر القطیف میں بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔ فوری طور پر اس واقعے میں کسی ہلاکت یازخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔