உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاش کے واسطے Gold کی کار! ڈیزائن دیکھ کر حیران ہوئے لوگ، دیکھ کر آپ کے بھی اڑ جائیں گے ہوش

    Converted into Bling Buddhist Hearse: کار کے پچھلے حصے میں سونے سے بنا ایک ڈریگن رکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں الیکٹرک موم بتیاں بھی دی گئی ہیں۔ اس کار میں یہ گاڑی 4.6 لیٹر پٹرول انجن سے لیس ہے اور اب تک یہ 14,180 میل کا سفر طے کر چکی ہے۔ اس کار کی قیمت 8 ہزار پاؤنڈ ہے۔

    تازہ خبر