உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرانس کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا مظاہرہ، شارلی ابدو نے اب اردوغان کے کپڑے اتارے

    پیغمبر محمد کے کارٹون کا تنازعہ میں مسلم ممالک اور فرانس کے درمیان اختلافات سنجیدہ شکل اختیار کررہے ہیں۔ ادھر فرانس کی میگزین شارلی ابدو (Charlie Hebdo) نے اب ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کا ہی کارٹون بنا دیا جسے لیکر نئے سرے سے ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔

    تازہ خبر