உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چنئی ایئرپورٹ پر پکڑا گیا بینکاک کا مسافر، جانچ کی تو ملا کچھ ایسا افسران کے اڑ گئے ہوش

    Chennai Airport Animal Smuggling: چنئی ایئر کسٹمز نے کہا، " خفیہ ایجنسی کی معلومات کی بنیاد پر، 11 اگست کو بنکاک جانے والی پرواز TG-337 میں سوار ایک مرد مسافر کو کسٹم حکام نے روکا اور جانچ کے دوران اس کے پاس سے زندہ جانور پائے گئے۔".'