உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چینی بینکوں نے پیسے کو Investment بتاکر رقم واپس کرنے سے کیا انکار، بھڑکے لوگ سڑکوں پر اترے

    china economy: چین میں مقامی حکومتوں کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ زمینوں کو خاص طور پر رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کو لیز پر دینے سے آتا ہے لیکن کئی منصوبے ادھورے پڑنے کی وجہ سے تعمیراتی کمپنیوں نے دوبارہ زمین نہیں خریدی۔ اس سے مقامی حکومت کی آمدنی متاثر ہوئی ہے۔