உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہاں بچے پیدا کرنے پر کمپنی دے رہی ہے 11.50 روپئے کا بونس، سال بھر کی چھٹی

    اس کے ساتھ ہی بیجنگ ڈابینونگ ٹیکنالوجی گروپ اپنے تیسرے بچے کی پیدائش پر اپنے ملازمین کو ایک سال تک کی چھٹی اور 90,000 یوآن رقم یعنی 11.50 لاکھ روپے بونس دے رہا ہے۔