بیوی نے بغیر کپڑوں کے شوہر کو گرل فرینڈ کےساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا، پھر کر ڈالا کچھ ایسا، اڑ گئے سب کے ہوش
اس واقعے کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں خاتون کا شوہر اس کی معشوقہ بغیر کپڑوں کے نظر آئے۔ اس سے پہلے ہی بیوی نے اپنے شوہر کو کسی دوسری خاتون کے ساتھ ہی پکڑ لیا تھا۔

شوہر۔بیوی کے رشتے میں یقین کافی اہمیت رکھتا ہے۔ ایسے میں اگر یہ یقین تھوڑا سا بھی ڈگمگاتا ہے تو پھر اسے برداشت کرنا بیحد مشکل ہو جاتا ہے۔ چین (China) میں بھی ایک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا ہے۔ علامتی تصویر

بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کو اپنے شوہر کے ناجائز تعلقات (Affair) کے بارے میں پتہ چل گیا تو وہ غصے میں بھڑک گئی اور اس نے ایسا کر ڈلا کہ سبھی کے ہوش اڑ گئے۔ تصویر: نیوز18، گجراتی۔

بتایا جا رہا ہے کہ پہلے خاتون نے اپنے شوہر کو پنجرے میں بند کیا۔ اس کے بعد خاتون نے اپنے شوہر کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ندی میں پھینک دیا۔ علامتی تصویر۔

ٹائمس ناؤ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ماؤمنگ شہر کا ہے۔ جب شخص کی بیوی کو اس کے افیئر کے بارے میں پتہ چلا تو پہلے تو اس نے شوہر کو پنجرے میں قید کیا۔ ایسا بتایا جا رہا ہے کہ چین کے سوشل میڈیا پر اس کا ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ علامتی تصویر۔

بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے شوہر اور اس کی معشوقہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا جس کے بعد بیوی نے یہ قدم اٹھایا۔ علامتی تصویر۔

اس واقعے کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں خاتون کا شوہر اس کی معشوقہ بغیر کپڑوں کے نظر آئے۔ اس سے پہلے ہی بیوی نے اپنے شوہر کو کسی دوسری خاتون کے ساتھ ہی پکڑ لیا تھا۔ اس دوران خاتون کے ساتھ کئی اور بھی لوگ تھے جنہوں نے خاتون کے شوہر کے ہاتھ باندھے اور اسے پنجرے میں ڈال دیا۔ یہ پنجرہ بانس کا تھا۔ تصویر: نیوز18، گجراتی۔

اس کے بعد خاتون کے شوہر کو پنجرے سمیت ندی میں پھینک دیا گیا۔ حالانکہ شخص کو باقی لوگوں نے پنجرے سے باہر نکال دیا۔ جس کا ابھی ایک اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ تصویر: نیوز18، گجراتی۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے خاتون سمیت چار لوگوں کو حراست میں لے لیا اور پورے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ تصویر: نیوز18، گجراتی۔