உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دنیا میں کورونا سے 40.74 لاکھ افراد کی موت، متاثرہ افراد کی تعداد 18.94 کروڑ سے زیادہ

    امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 94 لاکھ 74 ہزار 860 ہوگئی ہے جبکہ 40 لاکھ 74 ہزار 680 افراد اس وبا کی وجہ سے اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں۔