உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوتے ہوئے شوہر کے ساتھ بیوی کی اس بے رحم اور خوفناک حرکت نے اڑا ڈالے پولیس کے بھی ہوش

    خاتون نے دو کیتلی پانی ابالا اور اس میں کچھ کلو چینی ڈالی اور اسے خوب ابالا پھر کھولتے پانی کو بالٹی میں ڈالا۔ کورینا نے اسے اپنے سوتے ہوئے شوہر کے اوپر جاکر ڈال دیا۔ ان کے جسم کا ایک تہائی حصہ بری طرح جل گیا تھا اور اس شخص کی موت ہو گئی۔