உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایسے پکڑا گیا 40 ریپ کا ملزم، 10 سال کی بچی سے لیکر 80 سال تک  کی خاتون کے ساتھ کیں یہ گھنونی حرکت

    نائیجیریا (Nigerian police) میں پولیس نے آخرکار اس شخص کو پکڑ لیا ہے جو 40سے زیادہ ریپ (Rape) کے معاملوں کا ملزم ہے۔ اس شخص پر الزام ہے کہ اس بے گزشتہ سات سالوں میں 10 سال کی چھوٹی بچی سے لیکر 80 سال کی عمر کی خاتون تک کا ریپ کیا ہے۔