உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک ایسا صدر جس نے 35،000 خواتین سے بنائے تھے جنسی تعلقات، چار دہائیوں تک ملک پر کی حکمرانی

    ان کے بارے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے 82 سال کی عمر تک 35،000 خواتین سے تعلقات بنائے تھے۔ اس کا تذکرہ ان پر بنی ایک ڈاکیومینٹری فلم میں کیا گیا ہے۔ نیویارک پوسٹ نے بتایا تھا وہ ایک دن میں تقریبا دو خواتین کے ساتھ تعلقات استوار کرتے تھے۔ یہ سلسلہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک جاری رہا۔