உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکہ کے ٹینیسی میں آئے طوفان سے 19 افراد کی موت: دیکھیں تصویریں

    امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں آئے شدید طوفان سے کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی ہے اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔