اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اس وجہ سے لال مرچ کی چٹنی بھر کر لوگ استعمال کر رہے ہیں Condom، ڈاکٹرس نے جاری کیا انتباہ! بولے، مرد و خواتین کے پرائیویٹ پارٹ کو۔۔۔۔

    ڈاکٹر ایرم چودھری (Dr Earim Chaudry) نے لوگوں درخواست کی ہے کہ حمل کو روکنے کے لیے غلطی سے بھی کنڈوم Condom سوس والے ٹرینڈ کی پیروی نہ کریں انہوں نے کہا، مردوں کے پرائیویٹ پارٹ میں تقریباً چار ہزار nerves ہوتے ہیں۔ وہیں خواتین کے پرائیویٹ میں اس سے دو گنا زیادہ nerves ہوتے ہیں۔ ایسے میں لال مرچ کی چٹنی لگنے پر ہونے والے درد کا صرف تصور ہی کیا جا سکتا ہے۔

    تازہ خبر