உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مینوپاز کی وجہ سے خواتین کی سیکس لائف پر ایسے پڑتا ہے اثر ، کچھ ایسی ہوتی ہے مشکل

    مینوپاز ہر خاتون کی زندگی میں ایک بڑا ٹرننگ پوائنٹ ہوتا ہے ۔ یہ خواتین کے جسمانی اور ذہنی صحت کو متاثر کرتا ہے ۔ صرف اتنا ہی نہیں یہ خواتین کی سیکس لائف پر بھی اثر انداز ہوتا ہے ۔