உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویریں: ترکی میں شدید زلزلہ: ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 20 اور زخمیوں کی تعداد 786 ہوگئی

    ترکی کے شہر ازمیر میں جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 20 اور زخمیوں کی تعداد 786 ہوگئی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یہ اطلاع استنبول میں ٹیلی ویژن خطاب میں دی۔