ریاض : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں گزشتہ روز شوال المکرم کا چاند نظرآجانے کے بعد آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔علاوہ ازیں انڈونیشیا،ملیشیا، سنگاپور،برونائی، آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں بھی آج عید الفطر منائی رہی ہے ۔ آئیے ہم آپ کو اگلی سلائیڈ میں دکھاتے ہیں کہ دنیا بھر میں کسی رہی عید الفطر