دنیا بھر کے لوگوں کا ماننا ہے کہ صحت مند جسم کے لئے ورزش کرنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ ورزش کرتے ہیں تو آپ کو کوئی بیماری نہیں ہوگی۔ لیکن کیا ہو اگر کوئی شخص ورزش کرتے ہوئے مر جائے؟ انتہائی چونکا دینے والا یہ معاملہ انگلینڈ کے شہر برسٹل میں سامنے آیا ہے ۔ یہاں ایک شخص آدھی رات کو اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ جم میں ورزش کر رہا تھا ۔ اسی دوران اچانک چکر آنے سے وہ نیچے گر گیا اور اس کی موت ہوگئی ۔ تصویر : BPM میڈیا ۔