உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ انکتا بے سدھ حالت میں آئیں نظر، رو۔رو کر ہوا برا حال

    سشانت سنگھ راجپوت کی وفات کے بعد سے ان کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے سدھ ہیں۔ انکتا کا رو۔رو کر براحال ہے۔ سشانت کی آخری رسو کے بعد انکتا لوکھنڈے سشانت سنگھ کی فیملی سے ملنے کیلئے باندرا میں واقع فلیٹ پر پنچیں۔ جہاں اداکار نے پھانسی لگاکر خود کشی کی تھی۔