ایرین نے کہا کہ ہم نے بگ کو ٹھیک کر دیا ہے اور ہم لوگو کو مشورہ دیتے ہیں کہ ان دنوں میں انہوں نے جو بھی پوسٹ شائع کئے ہیں اسے ایک بار چیک کر لیں۔ ہم یہ بھی واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ 18 مئی سے قبل فیس پوسٹ میں کسی بھی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے۔ اس بگ کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہوئی اس کے لئے ہم اؤمعافی مانگتے ہیں۔