உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 2 ہندستانیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی پاکستانی سازش ناکام

    پاکستان کو ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان نے کونسل کے سامنے دو ہندستانیوں کو دہشت گرد قرار دینے والی تجویز پیش کی تھی جسے سلامتی کونسل نے مسترد کر دیا۔