உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلائنگ اسپتال ، جس نے فرانس اور اٹلی سے کووڈ 19 مریضوں کو بحفاظت کیا ائیر لفٹ ، دیکھیں تصاویر

    جرمنی نے فرانس اور اٹلی کی مدد کرتے ہوئے کورونا وائرس مریضوں کے علاج کیلئے اپنے اسپتالوں کے دروازے کھول دئے ہیں ۔