لوگ سمجھتے تھے بیٹی ہے لور لیکن ماں سے تھا عشق، ایسی ہے ایمونئل میکرون کی لو اسٹوری

Emmanuel Macron Love Story: بریگٹ میکرون کے دوست اور فرانسیسی صحافی گیل چکلوف نے ایک کتاب میں بتایا ہے کہ صدر کیسے اپنی اہلیہ سے بات کیے بغیر ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ نہیں رہ پاتے ہیں۔ کتاب میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ بریگٹ میکرون سے صدر اپنے تمام کاموں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی جانکاری کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے۔

تازہ خبر