ترکی کے صدر نے فرانسیسی مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا : آپ یقینی طور پر نازی ازم کی شکل ہیں ، جو شخص فرانس کی اقتدار پر بیٹھا ہوا ہے، اسے دماغی علاج کی ضرورت ہے ۔ وہ مسلمانوں پر حملے کے لیے اشتعال دلا رہا ہے ۔ (تصویر : نیوز18 انگلش)