உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    48 سال کے شخص نے 13 سال کی لڑکی سے کی شادی ، پھر ہوا کچھ ایسا ، سبھی رہ گئے حیران

    فلیپینز (Philippines) میں 48 سال کے ایک شخص نے 13 سال کی لڑکی سے شادی کی ہے ۔ دلہن اس شخص کے بچوں کی عمر کی ہے ۔ یہ شادی زبردستی کرائی گئی ہے ۔ انٹرنیشنل میڈیا میں اس شادی کی کافی تنقید کی جارہی ہے ۔