உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ کو لے کر بھاگی ماں، بیٹی نے لڑکے کے والد سے ہی کرلی شادی

    24 سال کی حاملہ جیس ایلڈرج کا بوائے فرینڈ ریان شیلٹن اس کی ماں کے ساتھ گھر سے بھاگ گیا تھا، جس کے بعد جیس نے ریان کے والد کے ساتھ گلوسٹرشائر میں شادی کرلی۔