உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک سال پہلے ہوئی بوائے فرینڈ کی موت ، اب لاش سے اسپرم لے کر حاملہ ہوگئی گرل فرینڈ، جانئے کیوں

    جولائی 2020 میں آسٹریلیا میں ایلکس کی حادثہ میں موت ہوگئی تھی ۔ الیکس اور ایلیڈے آٹھ سالوں سے ریلیشن شپ میں تھے ۔ ایلیڈے کے کہنے پر ڈاکٹرس نے الیکس کی لاش سے صحتمند اسپریم کو نکال کرفریز کرلیا تھا ۔