உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہیتی میں آئے سب سے طاقتور سمندری طوفان ’میتھیو‘ میں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً900 ہو گئی

    لاطینی امریکہ کے ملک ہیتی میں گزشتہ پچاس سال میں آئے سب سے طاقت ور سمندری طوفان ’میتھیو‘ کے سبب ہونے والی تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً900ہو گئی ہے، جس میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔