حج کا مقدس فریضہ ادا کرنے کیلئے دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت نے بھی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ہم آپ کیلئے کچھ ایسی تصاویر لے کر آئے ہیں ، جو شاید آپ نے نہیں دیکھی ہوں گی ۔ یہ تصاویر خیموں کے شہر منی کی ہیں ، جہاں سبھی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔ یہ سبھی تصاویر ٹویٹر سے لی گئی ہیں ۔