உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سال رواں 18 لاکھ سے زائد فرزندان توحید نے فریضہ حج کیا ادا

    وقوف عرفہ اور مزدلفہ میں رات گزارنے کے بعد اب عازمین حج دوبارہ منی پہنچ رہے ہیں ۔ فجر کی نماز کے بعد ہی وہ مزدلفہ سے منی کیلئے روانہ ہوئے تھے ۔ آج وہ رمی کریں گے ، منی میں قربانی کریں گے ، سر حلق کروائیں گے اور اپنا احرام اتاردیں گے۔