عازمین حج یہیں کنکریاں جمع کریں گے اور اگلے دن 10 ذی الحجہ کو یعنی پیر کو بعد نماز فجر عازمین مزدلفہ سے منی کی جانب کوچ کریں گے ۔ یہاں پہنچ کر وہ قربانی کریں گے ، بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں گے ، سر حلق کروائیں گے اور اس کے بعد احرام کھول دیں گے۔زیر نظر تصویر منی میں سورج طلوع ہونے کے وقت کی ہے۔ (تصویر ٹوئیٹر ہینڈل سلام میڈیا )۔