مناسک حج کا آغاز ہوچکا ہے ۔ دنیا بھر سے آئے 18 لاکھ سے زائد عازمین حج منی پہنچ چکے ہیں ۔ جہاں انہوں نے ظہر، عصر، مغرب اور عشا کی نماز ادا کی کل فجر کی نماز ادا کریں گےاور اس کے بعد عازمین عرفات روانہ ہوں گے ، جہاں حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ہوگا۔آئیے ہم آپ کا دکھاتے ہیں منی کا ایک روح پرور منظر ۔ (تصاویر ٹویٹر سے لی گئی ہیں) ۔