உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لبیک الہم لبیک کی صداوں کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ، تصویروں میں دیکھیں روح پرور مناظر

    منی میں قیام کر کے کل پیر کو صبح فجر کے بعد عازمین حج عرفات کا رخ کریں گے ،جہاں حج کا رکن اعظم یعنی وقوف عرفات ادا کیا جائے گا۔