رواں سال مناسک حج کے پہلے روز آج عازمین حج منیٰ کی وادی میں اپنی قیام گاہوں میں پہنچ گئے ہیں ۔ عازمین اپنا وقت نماز ، تسبیح ، تکبیر اور تلبیہ کی کثرت کرتے ہوئے گزار رہے ہیں ۔ اس کے سبب منی کی وادی روح پرور اور ایمان افروز منظر پیش کر رہی ہے۔
(Photo:@hsharifain/Twitter)