مکہ مکرمہ میں 60 ہزارعازمین فریضہ حج ادا کرنے کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔ انہوں نے اپنی آمد کے بعد مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کا طواف قدوم کیا ۔ ان تمام عازمین نے حج کے لیے مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل ویکسین لگوا لی تھی ۔ سعودی حکومت نےانہیں کورونا وائرس سے تحفظ مہیا کرنے کے لیے سخت حفاظتی احتیاطی تدابیر اور سیکورٹی کے انتظامات کئے ہیں۔ (Photo:AP)