یونیورسٹی آف یوٹا اسکول آف میڈیسن میں میٹرنٹی اور ماہر امراض نسواں کے صدر اور مطالعہ کے مصنف ڈاکٹر رابرٹ نے کہا کہ ہم خواتین کو یقین دہانی کرا سکتے ہیں کہ حمل کے پہلے 30 ہفتے کےدوران کسی بھی طرح کی سونے کی پوزیشن محفوظ ہے'۔ چونکہ مطالعہ میں آخر کے 10 ہفتوں کی تفصیل نہیں لی گئی ہے، یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آخر کے 10 ہفتوں میں ایسی کوئی مشکل پیدا نہیں ہوسکتی۔