چنئی سمیت تمل ناڈو کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے ریاست کے 7 اضلاع کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ چنئی سمیت رانی پیٹ، ویلور، چنگل پٹو، ویلوپورم، تروولور اور کانجی پورم میں موسلادھار بارش کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ (تصویر: اے این آئی)